Histry of Noha Zarein ky ley||😭 آقای باسم کربلایی مداحی
*بسم تعالٰی* *کوئی جانتا ہے کہ جو نوحہ ملاباسم الکربلائی نے اربعین کے زائرین کے لئے پڑها ہے جس کو حکومتی شیعہ اور دوسرے بہت سے میڈیا نے اس کو چلایا ہے.* *ماجرا کیا ہے؟* آیا 😭 آقای باسم کربلایی مداحی *کیا* *آپ جانتے ہیں کہ نجف کے علماء میں سے کسی ایک بزرگ عالم دین نے خواب میں دیکها کہ مولا حسین علیہ السلام ان اشعار کو اربعین کے زائرین😭 کے لئے پڑھ رہے ہیں.* *وہ عالم دین جیسے ہی خواب سے بیدار ہوئے تو ان کو یہ اشعار یاد ہوگئے تهے اور بعد میں نوحہ خواں باسم الکربلائی کے توسط سے نوحے میں یہ اشعار پڑهے گئے.* *نوحے کے ترجمہ کو نیچے پڑهیں.* *اس لئے کہ انشاءاللہ زائرین راستے میں اس نوحہ کو جان سکیں.* 👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇 تِزورونی اَعاهِـدکُم *میری زیارت کے لئے آو، میں آپ کے ساتھ وعدہ کرتا ہوں* ▪ تِـعِـرفـونی شَفیـعِلکُم *آپ جانتے ہیں کہ میں روز قیامت شفاعت کرنے والا ہوں* ▪ أسامیـکُم اَسَـجِّـلْـهِه أسامیکُم *آپ لوگوں کے نام لکهتا ہوں* ▪ هَلِه بیکُم یا زِوّاری هَلِه بیکُم *خوش آمدید آئے میرے زائرین، خوش آمدید* ▪ وَ حَـگّ چَفِّ الکَفیل و الجود وَ الرّایه *...