ماتم ____________ اور _____________ قران جو لوگ ماتم اور زنجیر زنی کو حرام کہتے ہیں ان کے لئے قران و معصومین ع کی فرمان سے جواب بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ النسا آیت 148 ترجمہ: اللّه پسند نہیں کرتا ماتم کو : ہاں مگر سوائے مظلوم کے: یعنی اللّه کو مظلوم کا ماتم پسند ہے : اب مجہے روئے زمین کا کوئی مولوی بتائے کہ امام حسین ع سے زیادہ کون مظلوم تھا (ماتم) جب حضرت سارہ (ابراہیم) ع کی بیوی کو فرشتوں نے اولاد کی بشارت سنائی تو حضرت سارہ کے بارے میں اللّه فرماتا ہے/ سورہ الزیارات آیت 29 ترجمہ اور وہ آگے آئی اور اپنے منہ پر ہاتھ مارا : یعنی پیٹا (زنجیر زنی) سورہ یوصف آیت 31 :: ترجمہ: یوصف کو دیکھ کر چھریاں چل گئی اور عورتو نے اپنے ہاتھ کاٹ ڈالے: جب حضرت یوصف ع کی محبت میں چھریاں چل پڑی ان کے بہی تو ہاتھ اپنے چھری اپنی اپنی خون بہی اپنا تو کسی کو کوئی اعتراض کیوں نہیں : وہ بہی محبت کا تقاضا تھا اور ہم بہی محبت کی شدت سے تڑپ کر زنجیی زنی چلاتے ہیں // (خون کا پرسہ) جب امام حسین ع کی شہادت ہوئی تو آسمان سے خون کی بارش ہوئی اور جو بہی پتھر اٹہایا جاتا اسکے نیچے سے خون نکلتا تھا :: حوالا کتاب...
Waiting of Imam zaman( عجل فرجہ ) Mola Mutazir hain MATAMI یہ دعا کثرت سے پڑھا کریں تا کہ امام مہدی آخر الزمان عجل فرجہ کا جلد ظہور ہو کیونکہ امام بہت روتے ہیں اپنے پاک خاندان پر جو ظلم ہوا تھا۔ اپنی عبادات میں مولا کی ظہور کی دعا مانگا کریں ۔۔۔۔۔۔۔ اللہ پاک اب جلد امام کا جلد ظہور فرما دے اب ان پاک گھر میں خوشیاں ہوں مولا حسین ع اپنے بیٹے شہزادہ علی اکبر ع کو سہرے پہناے آمین ۔
Comments
Post a Comment